Design a site like this with WordPress.com
Get started

بچوں کی تربیت میں ماں کے صبر کی کتنی اہمیت ہے

تربیت ایک مشکل عمل ہے۔ اس میں جتنا صبر چاہیے شائد ہی کسی اور چیز میں چاہیے۔ ماں سب کچھ بھول بھال کر زمہ داریوں میں جکڑی جاتی ہیں۔ ہر لمحے اپنے اپکو ایک نئے محاذ کے لیے تیار پاتی ہیں۔ کون سی ماں ایسی ہے جو اپنے بچے کو بہترین نہ دیکھنا چاہتی ہو؟Continue reading “بچوں کی تربیت میں ماں کے صبر کی کتنی اہمیت ہے”

اللہ ہمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کرے

ہم کتنی بار سنتے ہیں اللہ محتاجی سے بچائے۔ چھوٹے ہوتے جب بھی یہ جملہ سنا، ہمیشہ جسمانی محتاجی کے ریفرینس سے بات ہوتی تھی۔ ذرا سمجھدار ہونے پر میں دعاؤں میں دعا شامل کرنے لگی کہ یا اللہ محتاجی سے بچانا۔ جسمانی ہی نہیں، مالی طور پر بھی کسی کا محتاج ہونے سے بچائیں۔Continue reading “اللہ ہمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کرے”

صبر، شکر، عفو درگزر، غصہ پر قابو، رشتوں کا تقدس، صلہ رحمی، کیا جنت کا حصول آسان ہے؟

ہماری یہ زندگی ہمارے لیے ایک امتحان ہے ۔ ہمارا ہر عمل ریکارڈ کیا جا رہا ہے جس کی بنیاد پر آخرت میں ہمارا فیصلہ ہوگا۔ ہمارے ہاں عام تصور یہی ہے کہ نماز روزہ اور دیگر عبادات کی ادائیگی اور ذکر اذکار کرنے سے ہمیں جنت مل جائے گی۔ اس لیے ہم انہی عباداتContinue reading “صبر، شکر، عفو درگزر، غصہ پر قابو، رشتوں کا تقدس، صلہ رحمی، کیا جنت کا حصول آسان ہے؟”

(ایک مختصر تعارف) خلافت راشده

خلافت راشدہ کا دور امت مسلمہ کا شاندار دور تھا اور آج بھی مسلمان  راہنمائی کیلئے دور نبوی کے بعد خلافت راشدہ کی طرف ہی دیکھتے ہیں۔ خلافت راشدہ کے دور کی اہمیت نبی کریم ﷺ کی اس حدیث مبار کہ سے بھی ثابت ہوتی ہے فعليكم بسنتي وسنة الخلفاء الراشدين المهديين تم پر لازمContinue reading “(ایک مختصر تعارف) خلافت راشده”

ہجرتِ مدینہ کے بعد نبی کریمﷺکی سیاسی زندگی۔ مختصر اور جامع خلاصہ

بطور ملت، امت مسلمہ کے سیاسی اور کا آغاز ہجرت مدینہ سے ہوتا ہے۔ اس لیے اسلامی کیلنڈر کا آغاز بھی ہجرت مدینہ سے ہی کیا گیا۔ اس سے پہلے مکہ میں مسلمان اقلیتی حیثیت رکھتے تھے اور کفار کے ظلم وستم کاشکار تھے۔ مدینہ میں مسلمان اکثریت میں تھے لہذا اسلامی ریاست کا قیامContinue reading “ہجرتِ مدینہ کے بعد نبی کریمﷺکی سیاسی زندگی۔ مختصر اور جامع خلاصہ”

سیلاب زدگان اور انفاق فی سبیل اللہ

ملک میں سیلاب تباہی مچا رہا ہے۔  ہر گزرتے دِن کے ساتھ دکھ درد  اور مشکلات سے دوچار لوگوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ سیلابی  ریلوں نے  پوری پوری بستیاں ملیامیٹ کر دی ہیں۔ جہاں بہت سے لوگوں کی قیمتی جانیں  ضائع ہو رہی ہیں وہیں ہزاروں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔Continue reading سیلاب زدگان اور انفاق فی سبیل اللہ

خوشیوں کی چابی

خوشی اور غم۔۔۔ یہ دو جذبات ہماری زندگی پر ہمیشہ چھائے رہتے ہیں۔ ہر انسان ہمیشہ خوش رہنا چاہتا ہے لیکن پھر بھی کبھی حالات، کوئی نقصان، کسی پیاری چیز کا کھو جانا، کسی کا تلخ رویہ ہمیں دکھی کر دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں یہ سکھ دکھ اپنے بس میں کہاں۔ دنیا ہے جنتContinue reading “خوشیوں کی چابی”

راسخون فی العلم

آیتِ مبارکہ ہے هُوَ الَّـذِىٓ اَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ اٰيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ اُمُّ الْكِتَابِ وَاُخَرُ مُتَشَابِـهَاتٌ ۖ فَاَمَّا الَّـذِيْنَ فِىْ قُلُوْبِـهِـمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَآءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَآءَ تَاْوِيْلِهٖ ۗ وَمَا يَعْلَمُ تَاْوِيلَهٝٓ اِلَّا اللّـٰهُ ۗ وَالرَّاسِخُوْنَ فِى الْعِلْمِ يَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِهٖ كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا ۗ وَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّآ اُولُو الْاَلْبَابِ (آل عمران:7) وہیContinue reading “راسخون فی العلم”

صدقہ جاریہ

مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ ننھا سا شموئیل گنگناتا ہوا کمرے سے نکلا اور اپنی کار برآمدے میں چلانے لگا۔ کار چلاتے ہوئے لاشعوری طور پر وہ مسلسل گنگنا رہا تھا مُحَمَّدٌ سَـيِّدُ الْكَــوْنَيْنِ وَالثَّقَلَـيْنِ وَالْفَرِيْقَـيْنِ مِنْ عُـرْبٍ وَّمِنْ عَجَـمِ کچن میں کھانا بناتے ہوئے بظاہر بہت مصروف ہونے کےContinue reading “صدقہ جاریہ”

Women Education in Islam

Women were not given any rights before Islam. They were considered a dependent person through out of her life. Only few people were educated and the rest of the whole society was illiterate. So there was no concept of women education in such society. But Islam gave proper rights to women and make seeking educationContinue reading “Women Education in Islam”