Design a site like this with WordPress.com
Get started

کیا کسی دوسرے کا مذاق اڑانا۔۔۔ آپ کے اندر چھپے احساسِ کمتری کا اظہار ہے

ہمارے معاشرے میں کسی دوسرے کا مزاق اڑانا ایک بہت ہی کامن بات ہے۔ اور اسے تفریح کا ایک ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ انتہائی  قریبی دوستوں میں تو  یہ ایک عام بات ہوتی ہے اور نارملی اس کا مقصد صرف تفریح ہی ہوتا ہے نا کہ کسی کو نیچا دکھانا یا اس کی بے عزتیContinue reading کیا کسی دوسرے کا مذاق اڑانا۔۔۔ آپ کے اندر چھپے احساسِ کمتری کا اظہار ہے

اولاد کی اسلامی تربیت

ارشادِ باری تعالیٰ ہے یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْا أَنْفُسَکُمْ وَأَھْلِیْکُمْ نَارًا وَّقُوْدُھَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ  (التحریم: 6) اے ایمان والو!اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کواس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں۔ اس آیتِ مبارکہ سے پتہ چلتا ہے کہ ہم پر اپنے اہل و عیال کی اسلامی تربیت کی ذمہ داریContinue reading “اولاد کی اسلامی تربیت”

میرے خیالات

جب میں اپنی عملی زندگی دیکھتی ہوں تو خود کو اس قابِل نہیں پاتی کہ دوسروں کو اچھی بات کی تلقین کروں۔ کسی کو بتاؤں کہ ہمارا دین ہمیں کیا کہتا ہے۔ کِس معاملے میں قرآن اور حدیث کا کیا حکم ہے۔ دِل کہتا ہے پہلے خود کو تو مکمل کر لوں۔ سب کچھ معلومContinue reading “میرے خیالات”

سیلاب زدگان اور انفاق فی سبیل اللہ

ملک میں سیلاب تباہی مچا رہا ہے۔  ہر گزرتے دِن کے ساتھ دکھ درد  اور مشکلات سے دوچار لوگوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ سیلابی  ریلوں نے  پوری پوری بستیاں ملیامیٹ کر دی ہیں۔ جہاں بہت سے لوگوں کی قیمتی جانیں  ضائع ہو رہی ہیں وہیں ہزاروں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔Continue reading سیلاب زدگان اور انفاق فی سبیل اللہ

صدقہ جاریہ

مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ ننھا سا شموئیل گنگناتا ہوا کمرے سے نکلا اور اپنی کار برآمدے میں چلانے لگا۔ کار چلاتے ہوئے لاشعوری طور پر وہ مسلسل گنگنا رہا تھا مُحَمَّدٌ سَـيِّدُ الْكَــوْنَيْنِ وَالثَّقَلَـيْنِ وَالْفَرِيْقَـيْنِ مِنْ عُـرْبٍ وَّمِنْ عَجَـمِ کچن میں کھانا بناتے ہوئے بظاہر بہت مصروف ہونے کےContinue reading “صدقہ جاریہ”

زندگی

پھولوں کی کیاری میں ننھے بھنوروں کے پیچھے لپکتی معصوم سی گڑیاسب کی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی تھی۔ ہلکے گلابی رنگ کی شرٹ کے ساتھ نیلی پینٹ اور سفید جوگرز پہنے وہ کبھی کسی طرف بھاگ رہی تھی اور کبھی کسی طرف۔ کئی دوسرے لوگوں کی طرح میں بھی اس بچی اٹھکیلیوں سے محظوظContinue reading “زندگی”

Rain_ A great Blessing to change our mood

Dear Readers!  Assalam-o-Alaikum  After a long and hot summer period, it’s going to start the monsoon season now. Today is a rainy day and I’m feeling so blessed as Allah Almighty made the variety of seasons just for us. When the hot season becomes unbearable, he gives rain to cool down the earth.  There areContinue reading “Rain_ A great Blessing to change our mood”

How to Engage kids while working

I’m a working mother with two kids. It is really very difficult to maintain work and home together. But fortunately we are human and have capacity of doing difficult tasks. During working days I’m unable to do any household chores and as a result there is a bulk of to do tasks on weekend. Laundry,Continue reading “How to Engage kids while working”