Design a site like this with WordPress.com
Get started

(ایک مختصر تعارف) خلافت راشده

خلافت راشدہ کا دور امت مسلمہ کا شاندار دور تھا اور آج بھی مسلمان  راہنمائی کیلئے دور نبوی کے بعد خلافت راشدہ کی طرف ہی دیکھتے ہیں۔ خلافت راشدہ کے دور کی اہمیت نبی کریم ﷺ کی اس حدیث مبار کہ سے بھی ثابت ہوتی ہے فعليكم بسنتي وسنة الخلفاء الراشدين المهديين تم پر لازمContinue reading “(ایک مختصر تعارف) خلافت راشده”

Advertisement

Canned, Processed and Frozen Foods in Market – How they affect our health

Normally we process our food at home by drying, freezing, cooking and frying. But in this article we are going to discuss the processed food available in markets. They might be in the form of canned foods, frozen items, fast foods, packed juices, cold drinks or junk foods. Whenever we purchase a food item, weContinue reading “Canned, Processed and Frozen Foods in Market – How they affect our health”

سنوسی تحریک۔ جس نے لاکھوں لوگوں کو اسلام سے روشناس کیا

سنوسی تحریک کے بانی  محمد علی بن سنوسی ۱۷۸۷ ء میں الجیریا میں پیدا ہوئے۔  انھوں نے قاہرہ اور مکہ سے تعلیم حاصل کی ۔ جہاں انھیں فقہ  اور حدیث کے عالم کی حیثیت سے شہرت ملی۔ انھوں نے مسلمانوں کے درمیان قبائلی اور علاقائی انتشار کو مسترد کرتے ہوئے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورتContinue reading “سنوسی تحریک۔ جس نے لاکھوں لوگوں کو اسلام سے روشناس کیا”

مھدی سوڈانی ۔ امام مھدی ہونے کا ایک جھوٹا دعویدار۔ کیسے اس نے پورے سوڈان پر قبضہ کیا

مھدی تحریک کا بانی محمد احمد بن عبداللہ نے امام مھدی ہونے کا دعوی کیا تھا۔ امام مھدی کے بارے میں نبی کریم ﷺ کی بشارت ہے  کہ وہ قیامت سے قبل تشریف لائیں گے اور مسلمانوں کی امامت کریں گے۔  محمد احمد کی یہ تحریک دیگر اصلاحی تحریکوں کے برعکس گمراہ تحریک اسی لیےContinue reading مھدی سوڈانی ۔ امام مھدی ہونے کا ایک جھوٹا دعویدار۔ کیسے اس نے پورے سوڈان پر قبضہ کیا

کیا کسی دوسرے کا مذاق اڑانا۔۔۔ آپ کے اندر چھپے احساسِ کمتری کا اظہار ہے

ہمارے معاشرے میں کسی دوسرے کا مزاق اڑانا ایک بہت ہی کامن بات ہے۔ اور اسے تفریح کا ایک ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ انتہائی  قریبی دوستوں میں تو  یہ ایک عام بات ہوتی ہے اور نارملی اس کا مقصد صرف تفریح ہی ہوتا ہے نا کہ کسی کو نیچا دکھانا یا اس کی بے عزتیContinue reading کیا کسی دوسرے کا مذاق اڑانا۔۔۔ آپ کے اندر چھپے احساسِ کمتری کا اظہار ہے

اولاد کی اسلامی تربیت

ارشادِ باری تعالیٰ ہے یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْا أَنْفُسَکُمْ وَأَھْلِیْکُمْ نَارًا وَّقُوْدُھَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ  (التحریم: 6) اے ایمان والو!اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کواس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں۔ اس آیتِ مبارکہ سے پتہ چلتا ہے کہ ہم پر اپنے اہل و عیال کی اسلامی تربیت کی ذمہ داریContinue reading “اولاد کی اسلامی تربیت”

میرے خیالات

جب میں اپنی عملی زندگی دیکھتی ہوں تو خود کو اس قابِل نہیں پاتی کہ دوسروں کو اچھی بات کی تلقین کروں۔ کسی کو بتاؤں کہ ہمارا دین ہمیں کیا کہتا ہے۔ کِس معاملے میں قرآن اور حدیث کا کیا حکم ہے۔ دِل کہتا ہے پہلے خود کو تو مکمل کر لوں۔ سب کچھ معلومContinue reading “میرے خیالات”

سیلاب زدگان اور انفاق فی سبیل اللہ

ملک میں سیلاب تباہی مچا رہا ہے۔  ہر گزرتے دِن کے ساتھ دکھ درد  اور مشکلات سے دوچار لوگوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ سیلابی  ریلوں نے  پوری پوری بستیاں ملیامیٹ کر دی ہیں۔ جہاں بہت سے لوگوں کی قیمتی جانیں  ضائع ہو رہی ہیں وہیں ہزاروں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔Continue reading سیلاب زدگان اور انفاق فی سبیل اللہ

Rain_ A great Blessing to change our mood

Dear Readers!  Assalam-o-Alaikum  After a long and hot summer period, it’s going to start the monsoon season now. Today is a rainy day and I’m feeling so blessed as Allah Almighty made the variety of seasons just for us. When the hot season becomes unbearable, he gives rain to cool down the earth.  There areContinue reading “Rain_ A great Blessing to change our mood”