شادی کے بعد جوائنٹ فیملی سسٹم میں عائشہ ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کر رہی تھی۔ سب کو خوش رکھنے کیلئے لگی رہتی۔ کبھی کسی کے چہرے پر اپنے لیے ناراضگی دیکھتی تو بات کی تہہ تک پہنچ کر اس ناراضگی کو دور کرنے کی پوری کوشش کرتی۔شادی کو کئی مہینے گزر چکے تھے۔۔اچھی بہو،Continue reading “آلو کے پراٹھے”