بطور ملت، امت مسلمہ کے سیاسی اور کا آغاز ہجرت مدینہ سے ہوتا ہے۔ اس لیے اسلامی کیلنڈر کا آغاز بھی ہجرت مدینہ سے ہی کیا گیا۔ اس سے پہلے مکہ میں مسلمان اقلیتی حیثیت رکھتے تھے اور کفار کے ظلم وستم کاشکار تھے۔ مدینہ میں مسلمان اکثریت میں تھے لہذا اسلامی ریاست کا قیامContinue reading “ہجرتِ مدینہ کے بعد نبی کریمﷺکی سیاسی زندگی۔ مختصر اور جامع خلاصہ”