تربیت ایک مشکل عمل ہے۔ اس میں جتنا صبر چاہیے شائد ہی کسی اور چیز میں چاہیے۔ ماں سب کچھ بھول بھال کر زمہ داریوں میں جکڑی جاتی ہیں۔ ہر لمحے اپنے اپکو ایک نئے محاذ کے لیے تیار پاتی ہیں۔ کون سی ماں ایسی ہے جو اپنے بچے کو بہترین نہ دیکھنا چاہتی ہو؟Continue reading “بچوں کی تربیت میں ماں کے صبر کی کتنی اہمیت ہے”