سات سالہ حذیفہ کا آج سکول میں جھگڑا ہوا تھا۔ گھر آ کر بھی اس کا غصہ نہیں اترا تھا۔ یونیفارم چینج کر کے اس نے کھانا کھایا اور ماما سے بات کرنے کی غرض سے الفاظ اکٹھے کرنے لگا۔ اپنے ذہن میں بڑی مشکل سے اس نے بات ترتیب دی اور ماں کے پاسContinue reading “بچوں کی ہر بات توجہ سے سنیں”